17 Jan 2024
FEE SUBMISSION
محترم والدین اور طلباء و طالبات، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام قسم کی فیس مس عظمیٰ کی نگرانی میں اکاؤنٹ آفس میں جمع کرائی جائے۔ کسی بھی فیس کی ادائیگی کے کمپیوٹر جنریٹڈ رسید (پرچی) حاصل کرنا ضروری ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر ادائیگی کی جاتی ہے اور کمپیوٹر سے تیار کردہ رسید (پرچی) موصول نہیں ہوتی ہے تو ماڈرن کالج ذمہ دار نہیں ہوگا۔ شکریہ۔